Faithful honor of Hazrat Abu Bakr Siddiq | حضرت ابوبکر صدیق کی غیرت ایمانی

2024-03-20 5

Faithful honor of Hazrat Abu Bakr Siddiq | The incident of Hazrat Abu Bakr Siddique and the Jewish scholar | Hazrat Abu Bakr Siddiq | History of Islam

حضرت ابوبکر صدیق کی غیرت ایمانی | حضرت ابوبکر صدیق اور یہودی عالم کا واقعہ | حضرت ابوبکر صدیق | تاریخ اسلام






The purity of Hazrat Abu Bakr Siddique | Hazrat Abu Bakr Siddique | Three hundred and sixty traits | History of Islam

حضرت ابوبکر صدیق کی عفت و پاکدامنی | حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ | تین سو ساٹھ خصلتیں | تاریخ اسلام | تاریخ | تاریخ عالم

حضرت سیدنا سلیمان بن یسار رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ سے روایت ہے کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کے محبوب صَلَّی اللہ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا : ’’اچھی خصلتیں تین سو ساٹھ ہیں اور  اللہ عَزَّوَجَلَّ جب کسی سے بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اس کی ذات میں ایک خصلت پیدا فرما دیت. ہے اور اسی کے سبب اسے جنت میں بھی داخل فرما دیتا ہے۔‘‘
حضرت سیدنا ابوبکر صدیق  رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ نے عرض کیا :  ’’یا رسول اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم! کیا میرے اندر بھی ان میں سے کوئی خصلت موجود ہے؟‘‘ ارشاد فرمایا : ’’اے ابوبکر! تمہارے اندر تو ساری خصلتیں موجود ہیں ۔‘‘

Free Traffic Exchange